پی ٹی آئی رہنماکی ن لیگ میں شمولیت

January 27, 2023

لاہور (خصوصی نمائندہ)سبزہ زار سے تحریک انصاف کے متحرک رہنما چوہدری عاصم ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہو گئے ۔تقریب میں ن لیگ لاہور کےجنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر، مہر اشیاق، چوہدری باقر حسین،فیصل سیف کھوکھرو دیگر نے شرکت کی۔