نوید ظفر،خرم گردیزی سٹی صدر پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر مقرر

January 27, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نوید ظفر اور سید خرم عباس گردیزی کو سٹی صدر کا کوآرڈی نیٹر مقرر کیا گیا ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن دینے کی تقریب ہوئی ، جس میں سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر سابق ایم پی اے ملک سلیم اختر لابر نے انہیں نوٹیفیکیشن دیا،اس موقع پرفنانس سیکرٹری سٹی ملتان ملک عزیز لابر،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سٹی ملتان راو ٔعادل خان،ندیم بٹ تاجر رہنما بھی ہ موجود تھے۔