• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹواری اور پرائیویٹ منشی رشوت لیتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان،وہاڑی(سٹاف رپورٹر/نامہ نگار)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کے سرکل آفیسر منصور خان نے سول جج مجسٹریٹ درجہ اول وہاڑی کے ہمراہ  شیخ لیاقت پٹواری اور  پرائیویٹ منشی شاہد کو ریڈ کر کے 20 ہزار روپے رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے۔ 
ملتان سے مزید