پیپلزپارٹی رہنما عبدالغفار ڈوگر ساتھیوں سمیت تحریک لبیک میں شامل

January 27, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے رہنما ملک عبدالغفار ڈوگر نے ساتھیوں سمیت تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ان کے ہمراہ سابقہ آزاد امیدوار این اے157ملک بابر ڈوگر نے بھی تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کیا ، یہ اعلان دونوں رہنماؤں نے امیر تحریک لبیک جنوبی پیر سید سرور شاہ سیفی کی موجودگی میں کیا۔