بلدیہ ٹاؤن عابد آباد کے قریب کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

January 30, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ ٹاؤن عابد آباد کے قریب کرنٹ لگنے سےلڑکا جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش میڈیکو لیگل کارروائی کے لئےسول اسپتال منتقل کی گئی،جہاں اس کی لاش15سالہ نثار کے نا م سے ہوئی ہے ۔