بچی سے زیادتی کیس، سوئمنگ پول کا مالک ملزم فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

January 31, 2023

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج مدثرفرحان نے 6 سالہ بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کیس کےسوئمنگ پول مالک ملزم علی رضا کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا،بچی کے والد سمیت لواحقین نے کورٹ روم کے باہر احتجاج کیا، بچی کے وارثان نے پلے کارڈ اور بینر اٹھارکھے تھے ۔