شیشہ سنٹرز سے 19 افراد گرفتار

February 01, 2023

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے شیشہ سنٹرز کے خلاف کارروائی میں 19 افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے حقہ، شیشہ اور فلیورز برآمد کر لئے گئے ۔