الحمرا آرٹس کونسل میں 35ویں قومی نمائش کا انعقاد

February 02, 2023

لاہور ( کورٹ رپورٹر )الحمرا میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 35 ویں قومی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ آرٹس کونسل پاکستان ٗ کراچی کے صدر احمد شاہ نے نمائش کا افتتاح کیا آرٹسٹ ایسوسی ایشن آ ف پنجاب کے عہدیدران و ممبران نامور آرٹسٹوں میاں اعجاز الحسن، غلام مصطفی، ڈڈاکٹر راحت نوید مسعود،علی عظمت،آمنہ پٹودی،آر ایم نعیم و دیگران نے بھی خصوصی شرکت کی۔