ولادت حضرت علیؑ کے سلسلے میں محفل کل ہوگی

February 03, 2023

کراچی(پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق حضرت علیؑ کی ولادت کے سلسلے میں محفل ہفتہ 4فروری کو بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی،ممتاز شعرا ،منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے ،پروگرام آرگنائزر ثاقب رضوی کے مطابق میر حسن میر ساڑھے گیارہ بجے شب مدح سرائی جبکہ اسد آغا لکھنوی خصوصی شرکت،رہنمائی ابوالقاسم اسکائوٹ کرینگے ۔