وزیراعلیٰ بزنجو کا پرویزمشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت

February 06, 2023

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتےہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔