• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کی آزادی کی ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی، مولانا اسعد تھانوی

کراچی( پ ر ) ممتاز عالم دین اور سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا محمد اسعد تھانوی نے یوم کشمیر کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم تمام پاکستانی کشمیری عوام بھارت کے غیر قانونی قبضےمقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی او ر عہد تجدید کا دن منا رہے ہیں۔بھارت غیر قانونی زیر تسلط جنت نظیر حسین وادی میں ظلم و بربریت کے پہاڑ مظلوم عوام پر توڑ ررہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید