تھانہ کورال کی پارکنگ سے گاڑی چوری

February 07, 2023

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) کار لفٹرز وفاقی پولیس کے تھانوں کی پارکنگ تک پہنچ آئے۔کرپا پولیس سٹیشن میں تعینات پولیس اہلکار محمد ندیم کی کار آئی ڈی این 2766 تھانہ کورال کی پارکنگ سے چوری ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔