• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی اٹلی کے رہنما راجہ بشارت جذبی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر اٹلی راجہ بشارت جذبی کی صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں دولہا محمد احسن راجہ اور دلہن کے رشتہ داروں، عزیز و اقارب، دوست احباب سمیت سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید