بیوی پر تشدد، بال کاٹنے والا ملزم پکڑا گیا

February 07, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر بیوی پر تشدد اور بال کاٹنے والا ملزم گرفتارکر لیا۔ خاتون حمیرا بی بی نے 15 پر کال کر کے پولیس کو شکایت کی،جس پر پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ملزم کاشف کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔