نسرین جلیل کی ترکیہ کے قونصل جنرل سے ملاقات، زلزلے سے نقصانات پر اظہار افسوس

February 08, 2023

اکراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سینئر ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل نے ترکیہ کے قونصل خانے جاکرقونصل جنرل سے ملاقات کی اور ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان غم میں برابر کی شریک ہے۔