کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ماڈل کالونی پولیس نے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم محمد عماد ولد عبد الخالق کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے مختلف اسپیئر پارٹس برآمد کر لیے گئے ۔