• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ٹی ڈی ایم سی میں فائبر لیزر کٹنگ کا تربیتی کورس شروع کیا جائے گا،منصور احمد

كراچی (جنگ نیوز )کراچی ٹول، ڈائیز اینڈ مولڈز سینٹر کمپنی نے جدید صنعتی ٹیکنالوجی اور انسانی وسائل کی ترقی کے میدان میں ایک اور نمایاں سنگِ میل عبور کر لیا ہے ۔اس موقع پر کے ٹی ڈی ایم سی کے سی ای او منصور احمد نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ“فائبر لیزر کٹنگ جیسی جدید ٹیکنالوجی کی تنصیب ہمارے ادارے کے وژن کی عکاس ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی کے ٹی ڈی ایم سی میں فائبر لیزر کٹنگ کا باقاعدہ تربیتی کورس شروع کیا جائے گا،ہمارا مقصد نوجوانوں کو عالمی معیار کے جدید صنعتی ہنر فراہم کرنا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید