پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

February 08, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں منگل کو بولینڈ پارک میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ بدھ کو جنوبی افریقاکے خلاف بولینڈ پارک میں کھیلے گی۔