بی او پی اور لاہور قلندرز کے مابین معاہدہ

February 08, 2023

لاہور(پ ر)بینک آف پنجاب کے سی ای اوٖظفرمسعوداورلاہورقلندرزکے سی ای اوعاطف نعیم رانانے پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں سیزن سے قبل شراکت داری کے معاہدے پردستخط کیے ہیں۔باغ جناح ہونیوالی تقریب میں ٹاپ پلیئرشاہین شاہ آفریدی،فخرزمان و دیگرکھلاڑی اوردونوں اداروں کی سینئرمینجمنٹ بھی موجودتھی۔