سید قلب حسن شاہ کی ہمشیرہ کا انتقال

February 09, 2023

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان بار کونسل کے رکن اور سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ سید قلب حسن شاہ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سید احسن رضا کی والدہ اور سید انصاف حسین شاہ کی بھاوج انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ آج جمعرات صبح 11بجے جھنگی سیداں پشاور روڈ اسلام آباد نزد کے آر ایل فلیٹس ادا کی جائے گی۔