ایران سعودی عرب تعلقات بحالی کا خیر مقدم

March 21, 2023

ریاض (نیوزڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد عرب دنیا اور عالمی برادری کی جانب سے رد عمل کا سلسلہ جاری ہے، عرب لیگ ، یورپی یونین اور روس نے سعودی عرب ایران تعلقات کی بحالی کا خیر مقد م کیا ہے ، تینوں نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں ایران سعودی عرب تعلقات بحالی کو خطے میں استحکام کیلئے معاون قرار دیا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحالی کیلئے چین ، عراق اور عمان کے کردار کی بھی ستائش ۔