ثانوی تعلیمی بورڈ، آن لائن انرولمنٹ کارڈ کا ڈیٹا ٹھیک کرنے کی تاریخ میں توسیع

March 21, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سے الحاق شدہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کیلئے بورڈ نے آفیشل ویب پورٹل پر سال 2023ء کے آن لائن انرولمنٹ کارڈ کا ڈیٹا ٹھیک کرنے کی تاریخ میں 24مارچ تک توسیع کر دی ہے۔