کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے سینٹرل کمیٹی کے ممبر وضلعی صدر غلام نبی مری سے فون کے ذریعے سے انکے والدمحمد دین مری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔