کوہاٹ، مدرسہ مہتم اور امام مسجد نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

March 24, 2023

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے دور اْفتادہ دیہی علاقہ میں واقع دینی مدرسہ کے نوجوان مہتمم اور بدبخت امام مسجدنے مبینہ طورپر اپنی ہوس بجھانے کیلئے 13سالہ طالبہ کو مسجد سے پیوست کمرے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے میڈیکل رپورٹ مثبت آنے پر مبینہ ملزم کو حراست میں لے کرمزید تفتیش شروع کردی ہے۔