انجینئر شہریار چوہدری پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری مقرر

March 29, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نے انجنیئرشہریار چوہدری کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کا انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا۔جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔