ڈولفن نے اچھرہ سے چوری ہونیوالی کار راوی روڈ پرپکڑلی

March 30, 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے،کرائم رپورٹر ) اچھرہ سے آغا طارق کی گاڑی چوری ہو ئی ۔15 کال پرسیف سٹی نے ڈولفن کو گاڑی چوری کی اطلاع دی اور کیمروں کے ذریعے ڈولفن فورس کو گاڑی کی موومنٹ بتا ئی جاتی رہی،ڈولفن فورس نے تعاقب کرتے ہوئے راوی روڈ کے قر یب گاڑی پکڑ کر تھانہ راوی روڈ کے حوالے کردی۔