ایک روز میں 54 صارفین بجلی چوری کرتے پکڑے گئے، میپکو

April 01, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر ) میپکو کی ٹیموں نے ایک روزمیں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے54صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 52ہزار601یونٹس بجلی چوری کرنے پر15لاکھ69ہزارروپے جرمانہ ۔3 صارفین کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے، ملتان سرکل میں 5 بجلی چوروں کو124000روپے جرمانہ عائد کیاگیااورایک مقدمہ درج کروایاگیا۔