15 سالہ ایان کے زخمی ہونے کے مقدمے میں مرکزی ملزم کا جسمانی ریمانڈ

April 01, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے پولیس کے حملے میں 15 سالہ ایان کے زخمی ہونے کے مقدمے میں مرکزی ملزم صفدر کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔