ڈی جی ایف جی ہا ؤسنگ اتھارٹی طارق رشید کو ٹرانسفر کرنے کیلئے اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ملتوی

April 01, 2023

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) ڈی جی فیڈرل گو ر نمنٹایمپلائز ہا ؤسنگ اتھارٹی طارق رشید کو ٹرانسفر کرنے کیلئے اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ا چا نک ملتوی کر دیاگیا ہے۔یہ اجلاس جمعہ کے بعد اڑھائی بجے شیڈول کیا گیا تھا۔ایک با اثر سیا سی لابی ڈی جی کو برقرار رکھنے کے حق میں ہے جبکہ وفاقی وزیر ہاؤ سنگ اور سیکرٹری ہاؤسنگ ان کو تبدیل کرنے کے حق میں ہیں۔