راولپنڈی( اپنے نامہ نگار سے ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمودکے اعزاز میں کونسل آف بورڈ آفیسرز کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان، ڈاکٹر محمد ادریس، ڈائریکٹر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد، محمد کاشف، آڈٹ آفیسر بورڈ، محمد فہمید، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن، کونسل آف بورڈ آفیسرز کے عہدیداران محمد افضل بھٹی، محمد اقبال انصاری، میاں زبیر، رفاقت علی، وقاص محمود، سردار طارق عزیز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔