• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے فوٹوگرافر کاموبائل فون چھین لیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جنگ کے فوٹوگرافر کاموبائل فون چھین لیاگیا،روزنامہ جنگ راولپنڈی کے فوٹوگرافر امجد حسین اتوار اورپیرکی درمیانی شب پونے ایک بجے مری روڈ پر واقع اپنے آفس سے نکلے اوراپنے ایک دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر لیاقت باغ کی جانب جارہے تھے موتی پلازہ کے سامنے 2موٹرسائیکل سواران کے ہاتھ میں پکڑاموبائل جھپٹا مار کرفرار ہوگئے۔
اسلام آباد سے مزید