عمران خان مذاکرات کی آڑ میں این آر او مانگ رہے ہیں، ضیاء عباس

May 28, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عمران خان اب مذاکرات کی آڑ میں این آر او مانگ رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ان سے اس وقت تک کسی بھی سطح پر بات چیت نہ کی جائے جب تک وہ نومئی کے واقعے پر قوم سے معافی نہ مانگیں۔