• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ نوشکی کے مزید 2 زخمی چل بسے، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی

نوشکی( نامہ نگار)نوشکی ٹرک تیل سانحہ کے دو اور زخمی کراچی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے پولیس کانسٹیبل محمد ظاہر مینگل اورمبارک علی کے جاں بحق ہونے کے بعد مجموعی طورپر ہلاکت کی تعداد 23ہوگئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید