• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ نازک حالات میں صنعتی شعبہ ٹیکس آرڈیننس 2025 کا متحمل نہیں ہوسکتا، سوپ مینوفیکچررز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مقامی صابن سازی کی صنعت نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ موجودہ نازک حالات میں صنعتی شعبہ ٹیکس آرڈیننس 2025 کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان سوپ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین طارق ذکریا نے ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی کے ہنگامی اجلاس میں آرڈیننس کے ذریعے نافذ ہونے والے ٹیکس قوانین کو سوپ انڈسٹری کے لئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر نافذ کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید