• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کا تیسرا اسٹرٹیجک پلان مکمل، چوتھے کی تیاری شروع

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) الیکشن کمیشن کا تیسرا سٹرئیجک پلان مکمل ہو گیااور چوتھے سٹریٹجک پلان کی تیاری کا کام شروع ہے۔ جس کیلئے افسروں کی تربینی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،قابل عمل تجاویز کیلئے افسروں کی تربتیی ورکشاپ کا انعقاد، شرکاء نے اسٹریٹجک پلان کے حوالے سے سفارشات دیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چوتھے اسٹریٹجک پلان کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد الیکشن کمیشن کے صوبائی ہیڈ کوارٹر آفس پشاور میں ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید