• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام متحد، 93 فیصد دفاع کیلئے پرعزم

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کی اکثریت امن کی خواہشمند ہے لیکن بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام متحد ہوگئی، 93 فیصد لوگ کہتے ہیں کہ بھارت نے جنگ مسلط کی تو خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، 77فیصد پاکستانیوں نے پہلگام حملے پر بھارتی الزامات مسترد کردیئے، 17فیصد نے لاعلمی ظاہر کی۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے نیا سروے کیا گیا جس میں ملک کے 100 اضلاع سے شماریاتی طور پر منتخب پاکستانیوں نے حصہ لیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ سروے کے مطابق 7 فیصد پاکستانیوں نے جنگ سے انکار کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید