• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ سمیت تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عزیز احمد

راولپنڈی(خبر نگار) ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف ارگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی بحالی کےحوالےسے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ،نو مئی کے ماسٹر مائنڈ سمیت تمام ملزمان کو جلد سزائیں سنا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید