عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیراہتمام پاکستان یوم تکبیر کے سلسلہ میں تقریب

May 28, 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر ) عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام لاھور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ڈیموکریٹک لان میں پاکستان کو ایٹمی قوت بننے کے 25 سال مکمل ہونے پر سلور جوبلی کی تقریب ہوئی ۔ محمد اکرام چوہدری نے صدارت کی امتیاز رشید قریشی راجہ ذوالقرنین ،ملک منصف اعوان اوردیگرشریک ہوئے۔