ایس ایم تنویر سے ٹنیریز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

May 28, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت و توانائی ایس ایم تنویر سے ٹینریز ایسوسی ایشن دین گڑھ قصور کے وفد نے ملاقات کی۔ عمران خان کو جس دن سے ایک کامیاب عدم اعتماد سے وزیراعظم ہائوس سے نکالا گیا تھا تو وہ اس دن سے ہی کھلم کھلا ملک دشمنی پر اتر آیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ یہ شخص آستین کا سانپ ثابت ہو چکا ہے اس لئے ریاستی قوانین کو بنیاد بنا کر اس کے خلاف کاروائی کی جانی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نے اپنے دور حکومت میں بھی ملک کیلئے کچھ نہیں کیا ۔اور اب اقتدار سے نکالے جانے پر ملک دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔