خاتون بیٹر بسمعہ معروف پر جرمانہ

May 30, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) خاتون بیٹر بسمہ معروف پر پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔ پاکستان ویمنز کپ میں ڈائنا مائٹس کیلئے بلاسٹرز کے خلاف میچ میں ایل بی ڈبلیو قرار دیے جانے پر انہوں نے امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔