چینی طالبعلم کی پی ایچ ڈی مکمل

May 30, 2023

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم مسٹر ٹیان شوٹنگ نے تاریخ کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے چینی طالب علم ہیں۔