بھاری مقدار میں منشیات بر آمد، 3 ملزمان گرفتار

May 30, 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)اے این ایف نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے اسلام آباد ،لاہور،پسنی اور بلوچستان میں کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات قبضہ میں لے کر تین ملزمان کو گرفتارکر لیا۔