منڈی موڑ پر قائم غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف آپریشن میں پانچ سربمہر

June 01, 2023

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) منڈی موڑ پر قائم غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف آپریشن میں پانچ اڈوں کو سیل کردیا گیا۔ ٹرانسپورٹرز مالکان کی طرف سے اڈے دوبارہ کھولنے دوبارہ آپریشن کرکے رکاوٹیں لگا کر اڈوں کو بند کیا گیاہے۔جبکہ مالکان سے تحریری یقین دہانی لی گئی کہ کوئی کاروبار نہیں کریں گے۔