• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ( نیوز رپورٹر)سید ناصر کاظمی، سید یاسر کاظمی، سید فیصل کاظمی پسران سید فیاض حسین کاظمی کے زیر اہتمام 16 جولائی بمطابق 20 صفرالمظفر بروز بدھ امام بارگاہ قصر الحسنین، بنگش کالونی، نزد اڈہ پیرودہائی راولپنڈی میں سالانہ مجلس عزا ہو گی جس سے علامہ سید ساجد حسین تقوی، علامہ سید امجد حسین نقوی، اور دیگر خطاب فرمائینگے۔
اسلام آباد سے مزید