• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتا 2 مسروقہ کاریں برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) کار چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے 2 مسروقہ کاریں برآمد کرلی گئیں ، تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا،زیر حراست ملزم سے 75لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی 2مسروقہ کاریں برآمدہوئیں، پولیس کاکہناہے کہ مذکورہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اورسہولت کاروں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید