• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصالحہ جات کی غیر قانونی فیکٹری سیل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اے سی سٹی کوئٹہ عطاءالمنعم نے کواری روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی فیکٹری کا قلع قمع کرکے مالک کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیااے سی نے بتایا کہ غیر قانونی فیکٹری بغیر این او سی مصالحہ جات تیار کر کے فروخت کر رہی تھی جہاں حفظان صحت کے اصولوں کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا تھا۔
کوئٹہ سے مزید