زیرزمین نصب الیکٹرک تاریں کاٹ کر چوری میں ملوث ملزم گرفتار

June 03, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ساحل پولیس نے زیر زمین نصب الیکٹرک کی تاریں کاٹ کر چوری میں ملوث ملزم حیات ولد غفور کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 25 کلو سے زائد تار اور کٹر برآمد کیا گیا۔