• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

القدس کے موقع پر ملک بھر میں پروگرام منعقد کئے جائیں گے، شیعہ علماء کونسل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع پر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس کے موقع پر بھرپور پروگرام منعقد کیے جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ امریکا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا ناقابل معافی جرم ہے، رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای عالم اسلام کے نڈر رہنما تھے پوری دنیا انکی دینی،فکری اور مزاحمتی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کررہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید