اسٹاک مارکیٹ، منتخب خریداری سے مثبت رجحان، 86پوائنٹس کا اضافہ

June 03, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،محدود لیکن منتخب خریداری سے مارکیٹ میں مثبت رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 86 پوائنٹس کا اضافہ،49.32 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔