لاہور (خبرنگار ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حضرت امام خمینی ؒکی 34 ویں برسی کی مناسبت سے انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت وسلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایمان و عمل صالح کی مصداق آفاقی شخصیت کے مالک تھے۔